بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا رہبر انقلاب کے سینئر مشیر اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے لکھا: جنگ ایران کی تدبیر سے ختم ہوگی، نہ کہ جارحین کے تصورات سے۔
انھوں نے مزید لکھا: آبنائے ہرمز دنیا کے لئے کھلا ہے؛ لیکن ایرانی عوام کے دشمنوں اور خطے میں ان کے اڈوں کے لئے ہمیشہ کے لئے بند ہے؛ صفوی دور کی طاقت کا احیاء۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ